29 جنوری، 2018، 7:02 PM

چین کا ایک فوجی جہاز گر کر تباہ ہوگیا

چین کا ایک فوجی جہاز گر کر تباہ ہوگیا

چینی فوج کا ایک طیارہ ملک کے جنوب مغرب میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ای بی سی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چینی فوج کا ایک طیارہ ملک کے جنوب مغرب میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق چینی فوج کے طیارہ کو صوبہ گیوزہو میں حادثے پیش آیا۔ امدادی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے چین فوج نے تباہ شدہ جہاز کی نوع کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی اور نہ ہی جہاز میں سوار فوجیوں کی تعداد کے بارے میں کچھ بتایا ہے۔

News ID 1878382

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha